خرق و التیام

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - پھٹ جانا اور پھر باہم مل جانا۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - پھٹ جانا اور پھر باہم مل جانا۔